متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ ،چینئی, تملناڈو کی جانب سے اردو/ عربی خطاطی پر تعارفی نشست کا اہتمام کیاگیا ہے۔ شائقین سے استفادہ کی اپیل۔
متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ ،چینئی, تملناڈو کی جانب سے اردو/ عربی خطاطی پر تعارفی نشست کا اہتمام کیاگیا ہے۔
کیا آپ عربی اور اردو خطاطی کے فن کا ذوق رکھتے ہیں؟
تمل ناڈو کے معروف خطاط استاد فیض قادری سے ملیں اور رہنمائی حاصل کریں۔
اس فن سے محبت رکھنے والے تمام لوگوں کا استقبال ہے۔
( اہم نوٹ: چونکہ اس غیر رسمی سیشن کے لیے نشستیں محدود ہیں، اس لیے پہلے سے رجسٹریشن کروانا لازمی ہے۔)
تقریب کی تفصیلات:
تاریخ: ہفتہ، 23 مئی، 2026ء
وقت: صبح 10:00 بجے سےدوپہر 12:00 بجے تک
فیس: مفت (لیکن رجسٹریشن لازمی ہے)
رجسٹریشن کا طریقہ :
اپنا نام اس نمبر پر واٹس ایپ کریں: 9597921426 91+
📍 مقام :
بی ایم کنونشن ہال
ٹرپلیکن ہائی روڈ، چینئی-
زیرِ سرپرستی
جناب محمد روح اللہ
صدر
جناب محمد حنیف کاتب
معتمد عمومی
Comments
Post a Comment