حافظ سید معاویہ کی دسویں جماعت میں شاندار کامیابی۔
(صلاح الدین ادیب)۔ مارول کی اینگلو اردو ہائی اسکول کے طالب علم حافظ سید معاویہ سید خالد نے دسویں جماعت میں 92.80 فیصد نمبر لے کر اسکول میں پہلا مقام حاصل کیا۔
حافظ سید معاویہ کو دوستوں اور رشتہ داروں نے مبارکباد دی۔ اس موقع پر میلاد خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا۔ جس میں حاجی صابر، جناب سید مسرور علی، سید سلامت علی، یونس پٹیل، حافظ شاہد، سید کاشف بھائی، اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجودگی رہی.
Comments
Post a Comment