اسکالرشپ - سعودی عرب کی جانب سے دیگر ممالک کے طلبہ کو اسکالرشپ کی پیش کش۔


ریاض ۔ کے این واصف : سعودی یونیورسٹیز کی جانب سے مملکت کی جامعات میں غیر ملکی طلباء و طالبات کے لئے داخلے اور اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند اولیاء و طلبہ لنک studyinsaudi.sa پر مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ 
واضح رہے کہ سعودی عرب میں ہندوستان سمیت کچھ ممالک کے سفارت خانوں کی نگرانی میں اسکول قائم ہیں۔ جن میں ان ممالک کے نصاب کے متعلق 12وین جماعت تعلیم دی جاتی ہے۔ جس کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے طلبہ اپنے وطن چلے جاتے ہیں۔ اب اگر سعودی یونیورسٹیز غیر ملکی طلبہ کو مملکت میں اعلیٰ تعلیم کا موقع فراہم کرین تو سعودی میں برسرکار طلبہ کے اولیاء کو آسانی ہوجائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔