جناب محمد قاسم صاحب کے فرزند محمد ابراہیم رشتہ ازدواج سے منسلک۔


سداسیوپیٹ 11/مئی (نمائندہ) محمد معز الدین خیاط کی دختر کبریٰ کی شادی الحاج محمد قاسم ساکن الگول حیدرآباد کے فرزند محمد ابراھیم کے ساتھ بعد نماز عشاء یس اے گارڈن میں انجام پائی۔خطبہ نکاح قاضی حافظ وقاری محمد نعمان نے پڑھا۔ استقبالیہ طعام یس اے گارڈن میں عمل میں آیا۔ اس پرُ مسٌرت محفل میں جناب شیخ فرید سابق رکن مشاورتی معاون ریلوے بورڈ مجلس کے صدور جناب محمد فاضل عرفانی صدر مجلس ۔جناب شیخ غوث پاشاہ صدر مجلس جناب اطہراحمد ۔محمد رفیع صدرمجلس کوہیر۔محمد مبین محی الدین بی آر یس لیڈر۔ محمد امجد پٹیل امیر جماعت اسلامی ۔سید واجد حقانی کونسلر ۔محمد پرویز اسٹار گلاس ۔محمد فیروز ٹرانسپورٹ۔محمد خلیل بھارت بیڑی ۔محمد اسحاق ۔محمد شکیل۔محمد وسیم اکرم ۔محمد واجد جنو۔محمد انور۔مولوی محمد غوث الدین نظامی سینئر صحافی نے نوشہ اور عروسہ کے والد کو مبارکباد پیش کی۔ جبکہ عبدالرشید ۔محمد غوث۔محمد فیروز خان ۔محمد زبیر۔محمد اظہرالدین وعزیز واقارب نے مہمانوں کا استقبال کیا۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔