ماں - عرفان افضل۔


ماں - 
عرفان افضل۔ 
8618967693

خدا کے بعد اگر کوئی معزز یا عزیز تر ہے تو وہ آقا ﷺ ہیں اور پھر کوئی شخصیت کائنات میں معزز ہو تو یقیناً والدین ہی ہوں گے۔ ماں کی فضیلت اسلام میں اعلیٰ مقام پر درج ہے اور ہاں اس کی کئی وجوہات بھی ہیں۔
ماں ایک ایسی ہستی ہے جو بچوں کے سامنے اپنے لاکھوں دکھ درد کے باوجود بے وجہ بھی ہنستی ہے۔ وہ اس لئے کہ کہیں میرا بچہ میری اداسی کی وجہ سے پریشان نہ ہو جائے۔ 
کائینات میں ماں ہی واحد ہے جو بنا کسی لالچ کے اپنی اولاد کو کوکھ میں نو ماہ اور پھر اپنی عمر کے آخری ایام تک سینے سے لگائے رہتی ہے۔ پھر چاہے اولاد "بے" یا "با" صلاحیت کیوں نہ ہو۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔