نورین جمیل سروے کی نمایاں کامیابی
سونس خورد (تعلقہ کھیڈ، ضلع رتناگری) کی ہونہار طالبہ نورین جمیل سروے نے 12ویں سائنس کے امتحان میں 85.67% مارکس حاصل کر کے نمایاں کامیابی درج کی ہے۔ اس شاندار کامیابی پر انہیں گھر کے تمام افراد اور اہل گاوٴں کی جانب سے مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔
"اللہ تعالیٰ نورین کو مستقبل میں بھی اسی طرح کی مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں اپنے والدین اور علاقے کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔"
Comments
Post a Comment