سماج کرانتی ایوارڈ

 
راشٹریہ مزدور سینا کی جانب سے بین الاقوامی مزدور دن کے موقع پر ڈاکٹر بابا صاحب آمبیڈکر کے وچاروں کو انکے آئین کو اپنی کویتاؤں اور شاعری کے ذریعے عوام تک پہنچانے ۔مزدوریونین کے عہدے پر رہتے ہوئے مزدوروں کی بھلائی کے لیے گۓ کام کو دھیان میں رکھ کر ناگپور کے کامگار سمیلن میں ہندی مراٹھی اردو کوی شاعر طنزومزاح نگار اور کاسٹرائب مزدور یونین کے صابق صدر جمیل احمد جمیل کو ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ آمبیڈکر سماج کرانتی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔یہ ایوارڈ ودربھ کے صدر ایڈوکیٹ وجۓ پاٹل کے ہاتھوں دیا گیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔