امجدیہ ہائی اسکول بھیونڈی دسویں جماعت کا شاندار نتیجہ۔


جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)   الجامعتہ ال امجدیہ کے زیر انتظام جاری امجدیہ ہائی اسکول غیبی نگر بھیونڈی ضلع تھانے جس کے چیئر مین الحاج محمد علی خان (سابق ممبر آف اسمبلی بھیونڈی) اور موجودہ تمام اراکین کے زیر نگرانی میں امسال جماعت دہم کا نتیجہ 97.14  فیصد رہا ۔جس میں انصاری محمد ایان اسرار نے  80۔ 78۔ فیصد حاصل کر اول مقام حاصل کیا انصاری محمد طحہ ماسٹر نے 77.40 فیصد ما رکس حاصل کر دوسرا تو انصاری اذہان طاہر حسین نے 20۔74 فیصد حاصل کر تیسرے مقام پر رہے ۔ اس نمایاں کامیابی کے لئے اسکول انتظامیہ نیز چیئرمین سیکریٹری و دیگر اراکین انتظامیہ‌کی خصوصی رہنمائی شامل رہی اس کامیابی پر اراکین انتظا میہ نے ہیڈ ماسٹر اساتذہ کرام اور  تمام کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی ۔اور امید ظاہر کی کہ طلبہ اور اساتذہ حضرات آئیندہ بھی اس طرح اسکول کا نام روشن کرتے رہیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔