شاہی مہمانوں کے گروپس حج کے لیے سعودی عرب پہنچے - جدہ میں پرتپاک خیرمقدم۔


کے این واصف :  سعودی حکومت ہر سال مختلف ممالک سے سینکڑوں معروف افراد کو شاہی مہمان کے طور پر حج کے لیے مدعو کرتی ہے۔ حسب رویت سعودی وزارتِ اسلامی امور نے حج کے لیے سعودی عرب پہنچنے والے شاہی مہمانوں کے پہلے دو گروپوں کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔
ضیوف خادم حرمین شریفین پروگرام برائے حج وعمرہ کے تحت اس سال 104 ممالک سے ڈھائی ہزار افراد فریضہ حج ادا کریں گے۔
وزارت کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزارت اسلامی امور کے اعلی حکام نے شاہی ضیافت میں آنے والے مہمانوں کے خیر مقدم کے لیے موجود تھے۔
دو گروپوں میں 75 ممالک سے 1735 افراد مملکت پہنچے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔