ڈاکٹر ذاکر حسین اردو ہائی اسکول یاول کے شاندار نتائج۔
یاول۔ (راست) مورخہ 8مئ 2026نیشنل ایجوکیشن سوسائٹی یاول کے زیر انصرام ڈاکٹر ذاکر حسین اردو ہائی اسکول جونیئر کالج یاول نے ہر سال کی طرح امسال بھی ایس ایس سی نتائج میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے اسکول کا مجموعی نتیجہ 60.47 رہا
فروری مارچ 2026 کے ایس ایس سی امتحانات میں اسکول سے کل 167 طلباء شریک ہوے جن میں 101 طلباء نے کامیابی حاصل کی
ڈاکٹر ذاکر حسین اردو ہائی اسکول کے درخشاں ستارے
طالبہ سید مہناز اشفاق علی 91.40 فیصد مارکس [ اول]
شیخ رازق شیخ جمیل مومن 86.20فیصد مارکس[دوم]
ایفاز آصف کھاٹک ا ن85.20فیصد مارکس [سوم ]
نمبر پر کامیاب ہوے اوراپنے والدین واساتذہ کا نام روشن کیا ہے نیشنل ایجوکیشن سوسائٹی یاول کے صدرو اراکین کی جانب سے طلباء کو اور ان کے سرپرست حضرات کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ انھیں مستقبل کے امتحانات میں بھی اس سے بہتر کامیابی عطا فرمائے آمین
Comments
Post a Comment