جناب سید شاہ محی الدین قادری کی حج بیت اللہ کیلئے روانگی۔


ظہیرآباد-12/مئی(نمائندہ) سید شاہ محی الدین قادری ولد حضرت سید شاہ شمش الدین قادری رح سجادہ نشین ہفتم بارگاہ حضرت سید شاہ عبدالعزیز قادری شہید بغدادی رح ظہیرآباد 13 مئی 2026 بروز چہار شنبہ کی شب حج بیت اللہ شریف و زیارت روضہ رسول ﷺ کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ روانہ ہو رہے ہیں ۔روانگی سے قبل وہ اپنے مشائخ برادری علماء قریبی احباب مریدین متعقدین سے ملاقات کے بعد حیدرآباد حج ہاؤس کے لیے روانہ ہوں گے-مورخہ 13مئی کی شب 5.00 بجے شمش آباد ایئرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے اللہ تعالیٰ ان کے اس بابرکت سفر کو آسان فرمائے، حج کو قبول فرمائے اور خیریت کے ساتھ واپسی نصیب فرمائے آمین۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔