کامیاب رہا مشاعرہ۔


اتر پردیش (راست) روانی پور پہیہ ضلع امیٹھی اترپردیش کی سرزمیں پر پہلی بار آل انڈیا مشاعرے کا انعقاد محمد شہزاد عرف کچو پردھان ،معشوق علی ،حافظ نورالدین ،امریندرسنگھ پنٹو کی کوششوں سے بدرالدین بابا کی سرپرستی میں کیا گیا جسکی صدارت محمد اسلم خاکسار راۓپوری نے کی محمد مختار نادر نے نظامت کے فرائض انجام دیے ۔رات3بجےتک چلنے والے مشاعرے میں قاری غلام وارث علی قادری روانی پور پہیہ ،گل صبافتح پوری ،فلک سلطان پوری ،صادیہ اقرأ پرتاپ گڑھی ،شکیل دلکش جبلپوری اور ہندی مراٹھی اردو کوی شاعر طنزومزاح نگار اسپیشل ایکزیکٹیو آفیسر حکومت مہاراشٹر جمیل احمد جمیل کامٹی ناگپور نے شرکت کی ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔