حجاج کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے میدان عرفات کے ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظام۔


کے این واصف :  میدان عرفات اور مسجد نمرہ کے اطراف ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے حج سیزن 2026 میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ شجر کاری، شیڈ اسٹرکچر کے ساتھ بڑی تعداد میں پھوار پھینکنے والے جدید پنکھے نصب ہیں تاکہ وقوف عرفہ کے دوران حجاج کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھا جا سکے۔ زمین کی حدت سے بچانے کے لیے راستوں میں سفید شیٹس بچھائے گئے ہیں جو دھوپ سے گرم نہین ہوتے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔