نئی صبح۔۔ ازقلم مسرور تمنا، پونہ۔


نئی صبح۔
مسرور تمنا، پونہ۔

آج صبح صبح
موبائیل بجی میں نے چونک کر دیکھا..... نمبر تو نیا لگ رہا تھا
اٹھا لوں یا نہیں
کافی دیر رنگ ہوتی رہی 
پھر واٹ سپ پر
میری کتاب یہ بہار تم سے ہے
عکس دیکھا تو کال ریسو کر لیا
مرھا تھی کہنے
لگی باجی آج ابا کی الماری 
صاف کر رہی تھی
آپکی کتاب ملی
آپ نے اپنے اسکول کے کلاس
ٹیچرز کو یاد رکھا
اپنی کتاب انکے نام انتساب
باجی آپکی کتاب پوری کے
پوری ختم کر ڈالی
اس طرح نثار ھوتی عورت
میں نے واصف کو سنایا
تو وہ بولے چلو کوی تو ہے
کے قلم اٹھایے اس کتاب 
نیے تو سمجھو 2015 کی یاد تازہ کردی.. ....میں نے سوچا
اس کتاب پر کھل کر اپنی بات
لکھوں.. .. مگر آپ نے
اپنے اسکول کے ماسٹرز ہیڈ مس...اور دیگر ٹیچر کے نام
اپنا مجموعہ یہ بہار تم سے ہے
کر کے اپنے خلوص عقیدت
کا گلاب پیش کیا ہے
باجی باتیں تو ہوتی رھینگی
آپکے کلاس ٹیچر کی بیٹی
مرھا.....

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔