تقریبِ تہنیت و اعزاز - نشانِ منزل کے مدیر، اردو زبان کے بے لوث خادم، قلم کے درویش اور تہذیب کے پاسبان۔
تقریبِ تہنیت و اعزاز -
نشانِ منزل کے مدیر، اردو زبان کے بے لوث خادم، قلم کے درویش اور تہذیب کے پاسبان۔
جناب ڈاکٹر پی۔ ایس۔ عبدالباری صاحب مخلص کو حکومتِ ہند سے منظور شدہ اعزازی ڈاکٹریٹ اور عالمی انسانی حقوق تحفظ کمیشن کی رکنیت حاصل ہونے پر
ان کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
بروز ہفتہ، 30 مئی 2026 شام 7 بجے مطابق: 12 ذوالحجہ 1448ھ
بمقام:
اسلامیہ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول،
قلعہ، وانمباڑی
👤 مہمانِ خصوصی:
ڈاکٹر ایس۔ اے۔ سید عبدالستار صاحب ربانی ویدیہ شالہ، چنئی
👤 زیرِ صدارت:
جناب پٹیل محمد یوسف صاحب
صدر، وانمباڑی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی آپ سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اس تقریب میں شرکت فرما کر اسے رونق بخشیں۔
🔹 خواتین کے لیے پردے کا معقول انتظام موجود ہے
منجانب:
دی وانمباڑی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی، وانمباڑی
انجمن خیرخواۂ عام، مسلم پور
مدرسہ مفید عام، نیلی کھیت
الہدیٰ لٹریری سوسائٹی، قلعہ
یتیم خانہ اہلِ اسلام، نیلی کھیت
وزڈم پارک انٹرنیشنل اسکول، وانمباڑی انجمن رفاہِ ملت، قادرپیٹ
مدرسہ فیضِ عام و مدرسۃ البنات،بڑی پیٹ
اسلامی بیت المال، قلعہ
انجمن خدام الاسلام، نیلی کھیت
وانمباڑی اردو اکیڈمی
ادارہ ادب اسلامی، وانمباڑی
Comments
Post a Comment