ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ کی مسجد بقیع میں نماز جنازہ و متصل قبرستان میں تدفین۔


حیدرآباد (راست) سابق سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ ماجدہ محترمہ کنیز فاطمہ کی بعد نماز جمعہ مسجد بقیع، روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور احباب، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد کی موجودگی میں متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ 
ڈاکٹر اوصاف کی والدہ کا جمعرات 28 مئی شام 7 بجے انتقال ہوا تھا۔ مرحومہ نامور افسانہ نگار عوض سعید کی زوجہ اور اردو کے معروف ادیب، شاعر و محقیق پروفیسر مغنی تبسم کی بہن تھیں۔ محترمہ کنیز فاطمہ خود بھی پیشہ تدریس (امرت کپاڈیا نوجیون گرلز کالج) سے وابستہ رہین تھین۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔