ویرشیوا سماج کے صدر ارون کمار پٹیل نے لندن میں مہاتما بسویشور کے مجسمے کے نیچے " ورک ایز ورشپ" کا پلیکارڈ لیکر دعائیں کیں۔


کلبرگی 11 / مئی. (راست) بسویشور فاؤنڈیشن کی جانب سے لندن کی پارلیمنٹ کے سامنے مہاتما بسویشور کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے ۔ ضلع کلبرگی کے ویرشیوا سماج کے صدر ارون کمار، کوڈالاہنگرگا اور جیوتی پٹیل اور ان کے رشتہ داروں کے وفد نے اس جگہ کا دورہ کیا اور ممتاز سماجی مصلح بسویشور کے مجسمے کو پھول مالا پہنایا اور ویرشیوا سماج کے صدر ارون کمار پٹیل نے مہاتما بسویشور کے مجسمے کے نیچے " ورک ایز ورشپ" کا پلیکارڈ لیکر دعائیں کیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر نیرج پٹیل، لندن کے سابق میئر، رمیش تِپنور، شیلا تِپنور، ویجناتھ پٹیل، دستہ پور، ودیا دستہ پور، دھنراج گاندھی گڈی اور دیگر موجود تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔