معروف شاعر بشیر بدر کی رحلت اردو ادب کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
معروف شاعر بشیر بدر کی رحلت اردو ادب کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ان کی شاعری محبت، درد، ہجرت اور انسانی احساسات کی خوبصورت ترجمان تھی۔
وہ اپنے اشعار کے ذریعے ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔
“اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دے
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے”
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ و چاہنے والوں کو صبرِ جمیل دے۔
ان کی یادیں اور اشعار ہمیشہ اردو ادب کے افق پر روشن رہیں گے۔
ڈاکٹر بی بی عائشہ چکولی،صدرشعبہ اردو, انجمن ڈگری کالج, دھارواڑ،کرناٹک
Comments
Post a Comment