نور ٹرسٹ کے سیکریٹری محمد اقبال دورہ قلب سے ناگہانی موت واقع ہوئی۔



سولاپور (نامہ نگار) نور ٹرسٹ کے سیکریٹری محمد اقبال انصاری سب کا دورہ قلب کی وجہ سے انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 میت بروز اتوار 17 مئی 2026 صبح 09:00 بجے  ان کے مکان راملنگ سوسائٹی 137/B بیجاپور روڈ سے نکل کر  "مودی قبرستاں"  میں تدفین ہوگی ان شاء اللہ
 اللہ تعالیٰ اپنے حبیب (ص) کے طفیل میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔ 
مرحوم نہایت منکسر المزاج اور قوم و ملت کے خیر خواہ تھے۔ نور ٹرسٹ کے سنجیدہ اور ایماندار معتمد تھے۔ ٹرسٹ کا کام نیک دلی ، خلوص اور ایمانداری سے کرتے تھے۔ آپ کی ناگہانی موت سے ملت کا نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔