شیخ زید احمد عتیق احمد بنےوائرل نیوز لائیو کے جلگاؤں نمائندہ۔



آج الحمدللہ مفتی محمد ہارون صاحب ندوی کے ہاتھوں سے مجھے Viral News Live کا صحافتی کارڈ دے کر صحافت کی اجازت ملی، ان شاء اللہ میں پوری ایمانداری اور صحافت کے دین کو نبھاؤں گا اور لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ صحافت کے ذریعے سماج اور ملک کی خدمت کروں گا۔

آپ لوگ اپنے علاقے کی ہر خبر مجھ سے شیئر کیجئے، میں اپنے پیپر اور چینل کے ذریعے آپ کی خبر عوام تک، حکومت اور ڈپارٹمنٹ تک پہنچانے کی پوری کوشش کروں گا۔

 شیخ زید احمد عتیق احمد 
 رپورٹر Viral News Live

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔