اینگلو اردو ہائی سکول راویر دسویں جماعت کا نتیجہ 77.94
راویر:8/مئ (صلاح الدین ادیب) اینگلو اردو ہائی اسکول کا دسویں جماعت کا کل نتیجہ 77.94 فیصد رہا. 87.20 فی صد نمبرات حاصل کرکے ذکری مزمل بیگ نے اول مقام حاصل کیا. دوسرے نمبر پر سید شافعہ ہارون رہی جسے 82.60 فی صد نمبرات حاصل ہوے
تیسرے نمبر پر اشمیرہ شیخ یونس رہی جسے 80 فی صد نمبر حاصل ہوے
تمام کامیاب طلبہ کو اسکول کے چیرمین ایڈوکیٹ ایس ایس سید صدر مدرس مزمل سر، سپروائزر سید نور سر اور تمام اسٹاف نے مبارکباد پیش کی.
Comments
Post a Comment