سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ منگل 26 مئی کو ہوگا۔


کے این واصف : سعودی عرب میں ذو الحج کی چاند نظر آگیا۔ یکم ذوالحج پیر 18 مئی کو ہوگی جبکہ حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ منگل 26 مئی 2026 کو ہوگا۔
سعودی عرب میں عیدالاضحی بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔
الاخبایہ چینل کے مطابق تمیر رصدگاہ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جس پر سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو یکم ذوالحج ہوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔