حج 2026 - جمرات کمپلیکس - عازمین حج کے لیے پنکھوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا۔


حج 2026 - جمرات کمپلیکس - عازمین حج کے لیے پنکھوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا۔ 

ریاض ۔ کے این واصف : حج انتظامیہ کی جانب سے عازمین حج کو مزید سہولتین بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی رائل کمیشن برائے مکہ اور مقدس مقامات کے تحت “کدانہ ڈیویلپمنٹ کمپنی آپریشنل” نے ماحول کو خوشگوار بنانے اور عازمین حج کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے جاری حمکت عملی کے ایک حصے کے طور پر ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کر رہی ہے۔
ماحول کو خوشگوار بنانے نئی ٹیکنالوجی اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میں عازمین کے ارد گرد کے ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہے۔ اس سے زیادہ آرام دہ ماحول فراہم ہوتا ہے، شیطانون کو کنکریاں مانے کے مقام “رمی جمعرات” کے دوران فی گھنٹہ تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار عازمین حج کو راحت ملتی ہے۔
 نیز گزشتہ برس حج سیزن کے مقابلے میں سبز ایریا میں تین گنا زیادہ اضافہ ہوا ہے جس سے عازمین حج کو زیادہ آرام دہ ماحول میں مناسک کی ادائیگی میں مدد ملتی ہے۔
یہ اقدام سعودی وژن 2030 اور سعودی گرین انیشیٹیو کے اہداف کے مطابق ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔