محترمہ رئیسہ محمود املی چنگے معاون استاد ضلع پریشد اردو اسکول شرول تعلقہ اکلکوٹ ان کو مہاراشٹر شکشک پینل ریاستی سیوا سمان اعزاز 2026 سے نوازا گیا۔
شرڈی (راست) مہاراشٹر شکشک پینل ریاستی سیوا سمان اعزاز 2026 محترمہ رئیسہ محمود املی چنگے معاون استاد ضلع پریشد اردو اسکول شرول تعلقہ اکلکوٹ ان کو نوازا گیا ہے یہ تقریب شرڈی اس شہر میں بہترین انتظامات کے ساتھ کیا گیا۔جہاں پر مراٹھی ہیروئن بھارگوی چرمولے میڈم،مشہور شاعرہ گنجن پاٹل،مشہور شاعر روہت شنگے اسی طرح سے اس تقریب کے صدر دیپک چامے سر اسی طرح سے مہاراشٹر پینل کے سبھی ساتھی پورے مہاراشٹر بھر کے کونے کونے سے یہاں موجود تھے تقریبا 210 ٹیچرز کا اعزازی پروگرام بہترین انداز میں لیا گیا ہے۔جو صبح نو بجے سے لے کر شام کے چھ بجے تک بڑے کامیابی کے ساتھ میں منصوبہ بند طریقے سے کامیاب رہا ۔یہاں بہترین انداز میں اساتذہ کی کارکردگی کوسراہایا گیا ان کا حوصلہ بڑھایا گیا۔
Comments
Post a Comment