بادشاہ نگر اردو ہائی اسکول،ایس ایس سی امتحان کا شاندار نتیجہ - مجموعی نتیجہ % 100 فیصد۔


بادشاہ نگر اردو ہائی اسکول،ایس ایس سی امتحان کا شاندار نتیجہ - 
مجموعی نتیجہ % 100 فیصد۔

(نندوربار 10 مئی، پریس ریلیز )۔ مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن، پونے کے تحت منعقدہ SSC فروری 2026 کے امتحان میں بادشاہ نگر اردو ہائی اسکول، نندوربار نے %100 کامیابی حاصل کرتے ہوئے شاندار روایت برقرار رکھی۔

اس موقع پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ میں

سیدہ تطہیر فاطمہ جعفر (%84.80)

ہانیہ محمد یوسف شیخ (%83.80)

ردا فاطمہ مدثر شیخ (%82.60)

انعم ناز لطیف شیخ (%81.20)

مصباح اختر شیخ (%78۰60)

ثانیہ فیروز شیخ (%78۰00)

مصطفٰی اکبر بھائی ایسانی (78۰00)

اس کامیابی پر اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین جناب سید نعیم الدین، صدر مدرس جناب ریاض سر اور تمام اساتذۂ کرام نے طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔