آہ! کیپٹن اعزاز الدین شیخ (آئی اے ایس)


انڈین ائیر فورس کے موظف کیپٹن موظف ضلع کلیکٹر اعزاز الدین شیخ (آئی اے ایس)ممبئی میں مورخہ ٢٨ اگست کو اس دارفانی سے رحلت کر گۓ تدفین بعد نمازِ جمعہ ٣٠ اگست کو کنکولی کوکن مہاراشٹر میں ہوگی مرحوم محسن ملت کے نام سے جانے جاتے تھے آپ کا آبائی وطن جلگاؤں خاندیش تھا یہاں کے اولین آئی اے ایس افسران میں سے تھے وطن عزیز سے خوب لگاؤں تھا یہاں کی تعلیمی ترقی سے بہت خوش ہؤا کرتے تھے پسماندگان میں شریک سفر ،فرزند ارجمند امریکہ میں ہیں۔
ہم انجمن خدمت خلق کے الحاج خالد بابا باغبان ،ذاھد امان اللہ شاہ الحاج عبدالمجید سیٹھ زکریا الحاج ڈاکٹر محمد طاہر شیخ ، الحاج شیخ حسن نور محمد، ڈاکٹر اعزاز شاہ ،و تمام اراکین دعاگو ہیں کہ اللہ ان کی بال بال مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر کی دولت سے مالامال کرے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔