ٹمل ناڈو کے شہر میل وشارم میں امیر گیسٹ ہاؤس – خاندانوں اور گروپس کے لیے بہترین رہائشی سہولت۔

تملناڈو سے محمد رضوان اللہ کی رپورٹ: 
رانی پیٹ ضلع کے میل وشارم شہر میں واقع Amir's Guest House خاندانوں، دوستوں اور گروپ کی صورت میں سفر کرنے والے مہمانوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ، مکمل فرنشڈ 4 BHK گیسٹ ہاؤس کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔

اس گیسٹ ہاؤس میں چار کشادہ بیڈروم، ایک وسیع ہال، دو اٹیچڈ باتھ روم، ایک کامن باتھ روم، 24 گھنٹے پانی کی سہولت اور آرام دہ قیام کے لیے تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں۔

صاف ستھرا، پُرسکون اور محفوظ ماحول اس گیسٹ ہاؤس کو شادیوں، خاندانی تقریبات، سیاحتی دوروں، دوستوں اور رشتہ داروں کے قیام، نیز گروپ رہائش کے لیے ایک بہترین انتخاب بناتا ہے۔

پتہ:
No.26/1, Jameelabad 3rd Street, B-Block, 6th Cross,
Melvisharam – 632509.

رابطہ:
📞 +91 94863 72808
📞 +91 90923 13300
📞 +91 86087 06862
☎️ 04172-266654

"Amir's Guest House – جہاں آرام، سکون، حفاظت اور خوبصورت یادیں آپ کا انتظار کرتی ہیں۔"

Comments