مفتی محمد ہارون ندوی۔"سلسلہ رواں ہے دعائیں ملاقات عیادت کا"


جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) جمعیت علمائے ہند صوبہ مہاراشٹر کے صدر مزہبی سیاسی سماجی رہنما مفتی محمد ہارون ندوی کا حال ہی میں اورنگ آباد شہر میں کامیاب آپریشن ہوا اور وہ بفضل تعالیٰ بروۓ صحت یاب گھر پہنچ چکے ہیں ان کی سرجری بعد ان کے چاہنے والے نہ صرف شہر بلکہ دور دراز کے علاقوں سے بھی ان کی عیادت کو آرہے ہیں حال ہی میں ان معاونین و شاگردوں نے ان کی صحت یابی پر ایک خصوصی "جشن بروۓ صحت یابی" شاگرد  شیخ زید احمد کی قیادت میں منعقد کیا۔ اس موقع پر امتیاز خان ،یاسین خان ،اویس رنگریز وغیرہ شامل تھے موصوف کی گل پیشی کر مختلف سماجی مزہبی موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی ۔ آخر میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔