ریاض میں میوزیکل دھماکہ - فیملی شو میں معروف فنکارون نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔


ریاض میں میوزیکل دھماکہ - فیملی شو میں معروف فنکارون نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ 

ریاض (پریس نوٹ) میوزیکل دھماکہ کے عنوان سے ریاض میں ایک فیملی تفریحی پروگرام منعقد ہوا جسے ہندوستانی کمیونٹی کی معروف ایونٹ ارگنائزر محترمہ نازیہ مرزا نے ترتیب دیا تھا۔ ساز و آواز کا یہ رنگا رنگ پروگرام “دعوت مجبور ریسٹورنٹ” ریاض میں منعقد ہوا۔ جس میں ہند و پاک کے معروف فنکاروں نے حصہ لیا اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا جن میں زین شریف، مالانی، کاشف اور دیگر شامل تھے۔ 
ڈاکٹر ادریس CEO الشفا میڈیکل سینٹر اس پروگرام میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ سینیئر صحافی باسط ابو معاذ، ڈاکٹر اشرف علی آف ورلڈ بزنس گرو، اور دیگر اہم شخصیات بھی اس پروگرام شریک رہے۔ ڈاکٹر ادریس نے فنکارون کو تہنیت پیش کی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ