ظہیرآباد میں ڈریم ویالی ڈویژن کے عمومی اجتماع کا انعقاد۔


 ظہیرآباد-26/اپریل (نمائندہ)جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد ساوتھ ڈریم ویالی ڈویژن کا عمومی اجتماع زیر نگرانی امیر مقامی سید عبدالرؤف منعقد ہوا مہمان مقرر محمد شکیل احمد مدرس نے CENSUSاور SIR کے اہم عنوانات پر اظہار خیال کیا اس موقع پر بطور مہمان خصوصی مجلس بلدیہ ظہیرآباد وارڈ کونسلرس محمد نظام الدین وارڈ نمبر 10 اور محمد رفیع الدین وارڈ نمبر 14 نے شرکت کی پروگرام کا آغاز برادر محمد ریحان ناظم ڈویژن شانتی نگر کی تذکیر بالقرآن سے ہوا امیر مقامی سید عبدالرؤف نے اختتامی خطاب پیش کیا سیکرٹری ڈویژن خواجہ نظام الدین نے تمام شرکاء کا خیر مقدم کیا اور شکریہ ادا کیا
حاضرین کے سوالات اور شکوک کا تشفی بخش جواب دیا گیا ڈریم ویالی ڈویژن کے تمام کارکنان اور والنٹیئرزنے شرکت کی۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ