خبر پہ شوشہ "بیوی کا ٹنشن"
خبر پہ شوشہ
"بیوی کا ٹنشن"
کے این واصف : مرد کی زندگی میں بیوی کی اہمت سے انکار نہین، مگر گل سے پیوست خار کی طرح ہر بیوی باعث “ٹنشن” ضرور ہوتی ہے۔ یہ بات تحریر شدہ نہین مگرتسلیم شدہ حقیقت ضرور ہے۔ اور اب اس حقیقت کا اعتراف ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہوا ہے۔ پچھلے ہفتہ قائد اپوزیشن راہول گاندھی نے خواتین ریزرویشن بل مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا “ ہر مرد کو اس کی بیوی کسی نہ کسی حوالے سے ٹنشن ضرور دیتی رہتی ہے۔
اس دوران ایوان میں قہقہے اس وقت بلند ہوئے جب راہول گاندھی نے کہا “اس ٹنشن سے مین اور مودی جی بالکل محفوظ ہیں کیونکہ ہماری بیویاں نہین ہیں”۔
راہول گاندھی کے اس بیان پر کبھی پڑھا ایک جملہ یاد آیا۔ عورت کو کوئی ٹنشن نہین ہوتا کیونکہ اس کی کوئی بیوی نہین ہوتی۔
Comments
Post a Comment