خان اسرار اور انصاری عمران سر کو مبارکباد۔


تھانہ مونسپل اسکول نمبر 14خان اسرار اور بھیونڈی مونسپل اسکول نمبر 91 کے انصاری عمران سر کی سی ٹی ای ٹی امتحان میں پہلی مرتبہ میں ہی دونوں نے کامیابی حاصل کی ۔ انھوں نے حالیہ امتحان میں پیپر اول میں 102 نمبرات حاصل کر کے اپنی بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ ہم تمام ساتھیوں کی جانب سے ان کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انھیں مذید کامیابیوں سے نوازے آمین ۔
شیخ عقیل احمد یوسف ۔بھیونڈی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ