میاسی اردو اکیڈیمی کے زیر انصرام پانچواں عظیم الشان جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد۔


تملناڈو (محمد رضوان اللہ) تقریبا 125 طلبا و طالبات اسناد حاصل کرنیوالے ہیں. ان طلبا و طالبات میں بیرونی ممالک جیسے سنگپور, ملیشیا, امریکہ, کینڈا, شارجہ, دبائی, کویت, آرسٹیلیا, سعودی عرب دوہا, اور ہندوستان کے کونے کونے سے طلبا و طالبات تعلیم حاصل کئے پرچے بذریعہ پوسٹ و کورئیر حاصل ہوئے الحمد للہ. اس میں غیر قوم کے 10 طلبا و طالبات, اور غیر اردو والے 27 اور باقی ہمارے اردو والے ہیں. 7 سال کی عمر سے 87 سال تک کی عمر والوں نے اس میں داخلہ لے کر استفادہ حاصل کیا. B.U.M.S یونانی ڈگری کے طلبا و طالبات ہمارے اور غیر قوم دونوں طلبا و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا, تعلیم حاصل کئے اور اب اسناد حاصل کرنے کے لئے آریے ہیں. اللہ سبحانہ و تعالی میاسی اردو اکیڈیمی اور نیوکالج کے اداروں کو اور اس کے ذمہ داروں پر اپنی رحمت و برکت نچھاور کرے.
آمین ثم آمین.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ