سدا سیوپیٹ مجلس دفتر میں سی یم فنڈس کے تحت چیکس کی تقسم عمل میں آئی۔


کوہیر 10 اپریل (نمائندہ) جناب کوثر محی الدین رکن اسمبلی وانچارج متحدہ ضلع میدک و سنگاریڈی کی ہدایت پر جناب شیخ غوث پاشاہ صدر مجلس سداسیوپیٹ کی نمائندگی پر مختلف امراض کے مریضو ں میں چیکس کی تقسیم عمل میں آئی۔ اس موقع پر سید ارشد ۔ محمد واجد ، صدر مجلس غوث پاشاہ نے جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی کوثر محی الد الدین رکن اسبلی کاروان سے اظہارتشکر کیا۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ