حق کی گرمی — اب سڑکوں پر! - سید فاروق احمد قادری۔
حق کی گرمی — اب سڑکوں پر! -
سید فاروق احمد قادری۔
17 اپریل کو یلغار مورچہ پانچ فیصد مسلم ریزرویشن کو لے کر قلم خود بخود اٹھ گیا
یہ دھوپ نہیں… یہ وقت کا
امتحان ہے،یہ پسینہ نہیں… یہ عزم کی پہچان ہے!
ہم نکلے ہیں حق کی صدا لے کر،نہ ڈر ہے گرمی کا، نہ خوف کسی کا سر لے کر!
یہ زمین بھی گواہ بنے گی،یہ آسمان بھی سن لے گا،آج اگر ہم خاموش رہےتو کل ہر حق چھن لے گا!
اٹھو کہ وقت پکار رہا ہے،ہر دل میں شعلہ بھڑک رہا ہے!یہ صرف ایک مورچہ نہیں،یہ قوم کا مستقبل لکھ رہا ہے!
نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے،اپنا حق لے کر رہیں گے!
Comments
Post a Comment