دورۂ قلب کے باعث جناب محمد ایوب خان کی رحلت۔


کوہیر : 8 / اپریل(نمائندہ) سداسیوپیٹ کی مشہور معروف شخصیت جناب محمد ایوب خان بی آریس لیڈر بعمر 59 برس قلب پر حملہ کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مکہ مسجد سراۓ میں مولا نا شیخ صحیب رومی قاسمی امام وخطیب مسجد فاطمہ سداسیو پیٹ نے بعد نماز ظہر اداکی۔ تدفین صالحین چمن قبرستان لب سڑک میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران اور تین فرزندان شامل ہیں جلوس جنازہ میں جناب شیخ غوث پاشاہ صدر مجلس مسٹر جنتہ پربھاکر رکن اسمبلی سداسیو پیٹ محمد اکبر حسین سید مقصود احمد لیڈر محمد رافع التمش پٹیل محمد قاسم الیاس شریف سابقہ کونسلر محمد منان خان اندر موہن محمد مبین محی الدین کلیم پٹیل محمد ریاض ڈیلر بلا مذہب وملت عوام سینکڑوں کی تعداد میں شریک تھے۔مزید تفصیلات کے لئے فون9959073867 پر ربط پیدا کریں۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ