آمبورالائٹ لمرا پرایمری اسکول کا سالانہ اجلاس۔


آمبورالائٹ لمرا پرایمری اسکول کا سالانہ اجلاس.

 
 ترپاتور ڈسٹرکٹ میں شہر آمبورکا الائٹ لمرا پرائمری اسکول ایک مشہور و معروف اسکول ہے جو عرصہ دراز سے معیاری تعلیمی فراہم کرنے میں مصروف ہے
اس اسکول کا شاندار سالانہ اجلاس بروز اتوار12.4.2026 کو منعقد ہوا ترو تروپتی سابق بلاک ایجوکیشنل آفیسر مادنور نے صدارت فرمای جناب پروفیسرشوکت صاحب جناب ڈاکٹر فضل اللہ صاحب مہمانان خصوصی رے جناب ایف انیس احمد بھی شریک جلسہ رہے پچوں کے کلچرل پروگرامس نے حاضرین کے دل کو موہ لیا ترو تروپتی نے اسکول کی کار کردگی کی تعریف کی ڈاکٹر فضل اللہ صاحب نے اسکول کے کرسپانڈنٹ کی قربانیوں اور تعلیمی میدان میں ان کی خدمات اور مستقبل کے لیے آپ کےاعلی عزایم کی تعریف کی پروفیسر شوکت صاحب نے بچوں کو سیلفون کے بیجا استعمال سے بچنے کی تلقین کی والدین کو اس سلسلہ میں چوکنا رہنے کا مشورہ دیا پچوں کی اچھی کار کردگی پر انھی مہمانوں کے ہاتوں تمغات اسنادو انعامات دیے گئے اشرف علی صاحب نے مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا جناب یاسین صاحب منتظم اسکول اور پرنسپل ودیگرتمام معلمات نے بڑی محنت سےجلسہ کے انتظامات کیے تھے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ