ظہیرآباد مسجد اشاعت اسلام میں "عدل وانصاف کا قیام انبیائی مشن" خطبہ جمعہ سے قبل ریاستی صدر ایم پی جے کا خطاب ھوگا،شہریان سے شرکت کی اپیل۔


ظہیر آباد 16/اپریل (نمائندہ)معاون امیر مقامی جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد نارتھ انجنئیر محمد شہباز الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ 17/اپریل بروز جمعہ خطبہ سے قبل ایک اہم موضوع" عدل وانصاف کاقیام انبیائی مشن" مسجد اشاعت اسلام متصل اسلامک سنٹر لطیف روڈ خان محلہ ظہیر آباد پرجناب محمد عبدالمجیدشعیب ریاستی صدر ایم پی جے تلنگانہ پیش کریں گے خواتین کے لئے بھی نظم رہے گا ٹھیک 12:50 منٹ پر خطبہ کا آغاز ہوگا اور جماعت 1:15 پرکھڑی ہوگی مسجد انتظامیہ نے آپ مصلیان مسجد اور معززین شہر ونوجوانان سے اپنے دوست احباب کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکث و بھر پور استفادہ کی پر خلوص خواہش کی ہے۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ