انڈین فورم فارم ایجوکیشن کے زیر اہتمام نیٹ تمثیلی امتحان کا کامیاب انعقاد۔


کے این واصف : انڈین فورم فار ایجوکیشن (IFE) اس سال بھی NEET تمثیلی امتحان (2026) اور فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد عمل میں لایا۔ جس کا اہتمام یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں کیا گیا تھا۔ اس موقع پر نیٹ امتحان کے لیے طلباء اور میڈیکل کیمپ پر انڈین کمیونٹی کی پر جوش شرکت دیکھی گئی۔ فورم میڈیسن میں سیٹ حاصل کرنے کے خواہشمند سعودی میں مقیم ہندوستانی طلباء و طالبات کے لئے پابندی سے ہر سال نیٹ تمثیلی امتحان کا اہتمام کرتا ہے۔ فورم نے اس سال نیٹ امتحان کے ساتھ اس روز یارا اسکول کے احاطہ میں ڈاکٹر ایدریس سلیم خان CEO شفاء کلینک کے تعاون سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا بھی اہتمام کیا۔ اس میڈیکل کیمپ سے انڈین کمیونٹی، اسٹوڈنٹس اور اساتذہ وغیرہ مستفید ہوئے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔