بچوں کے لیے ڈاکٹر فہمیدہ جمیل کی کہانیوں کا مجموعہ "گھر آنگن بچین۔


  حیدراباد 14_ مارچ( راست )ادب اطفال کی دنیا میں ایک خاص پیش کش " گھر آنگن بچپن " معصوم کہانیوں کا مجموعہ ہے مثالی معلمہ ڈاکٹر فہمیدہ جمیل نے ترتیب دیا ہے جوکہ خاص بچوں کے لئے ایک تحفہ سمجھا جاسکتا ہے. اس کتاب میں جہاں روایتی انداز کی کہانیاں ہیں وہیں عصر حاضر کے موضوعات جیسے ماحولیات ، سائنس وٹیکنالوجی اور نئے رجحانات اور اخلاقیات ، پندونصائح کے پہلو کو بہتر انداز کے ساتھ پیش کرتے ہوئے کہا نیاں تحریر کی گئی ہیں .
سرکاری ، نیم سرکاری ، خانگی اور دیگر اداروں سے منسلک مدارس کے علاوہ یہ کتاب دینی مدارس کے طلباء کے لئے ایک بہترین رہبر ثابت ہوگی یہی نہیں اس کتاب کو صرف ننھے قاری تک محدود نہ رکھتے ہوئے ہر عمر کے بچوں کے معيار کے مطابق لکھی گئی ہےجملہ 80 صفحات پر مشتمل رنگین و جاذب سرورق کے ساتھ پچس کہانیاں شامل اشاعت ہیں یہ کتاب
 هدی پبلیکیش پرانی حویلی حیدر آباد کے علاوہ مرکزمکتبہ اسلامی چار مینار برانچ چھتہ بازار حیدر آباد سے حاصل کی جا سکتی ہےراست طور پر حاصل کرنے کےلیےفون9966025455 بریا
9966024884
 یا
6300128802 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔