رانی پیٹ ضلع کے اردو ابتدائی و مڈل اسکولوں کے امتحانی نتائج (پاس لسٹ) کی منظوری کا عمل میلوِشَارم کے خیرجاری مڈل اسکول میں منعقد کیا گیا۔


رانی پیٹ (محمد رضوان اللہ کے ذریعے) رانی پیٹ ضلع کے اردو ابتدائی و مڈل اسکولوں کے امتحانی نتائج (پاس لسٹ) کی منظوری کا عمل میلوِشَارم کے خیرجاری مڈل اسکول میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر ویلور اردو سرکل کے بلاک ایجوکیشنل آفیسر جناب ناصرالدین صاحب کی صدارت میں یہ اہم کارروائی انجام دی گئی۔
اس اجلاس میں متعلقہ اسکولوں کے ذمہ داران نے شرکت کی اور امتحانی نتائج کی منظوری کا عمل باقاعدہ طور پر مکمل کیا گیا۔ 
 اس مبارک موقع پر والا جاه مونسپل مسلم پرائمری سکول کے میرمدرس ناصره بیگم صاحبہ حج بیت اللہ کی روانگی پر جا رہے ہیں ان کی شال پوشی کی گئی اور دعاؤں کی درخواست کی گئی*

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔