ڈاکٹر مبین نذیر مالیگاؤں مہاراشٹر کی کتاب کی رسم اجراء
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی سے اعزاز یافتہ طنز و مزاح پر مشتمل میری پہلی کتاب "گُل افشانیاں" کا اجرا، ادارۂ نثری ادب مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام مورخہ 25 - اپریل 2026 بروز سنیچر رات دس بجے اے ٹی ٹی کیمپس مالیگاؤں میں ہورہا ہے ـ اجرا کی تفصیلات نیچے دیے گئے برقی دعوت نامہ میں درج ہیں ـ آپ سے گُل افشانیاں کی تقریب ِ اجرا میں شرکت کی گزارش ہے ـ
ڈاکٹر مبین نذیر مالیگاؤں مہاراشٹر
Comments
Post a Comment