اعلان برائے نو مشق شعراء و نثر نگار۔
اعلان برائے نو مشق شعراء و نثر نگار۔
فنِ شاعری ، فنِ نثر نگاری اور فنِ نظامت کی کلاسس بروز ہفتہ بتاریخ 9 مئی 2026 بوقت صبح 11 بجے بمقام کرناٹک اردو اکادمی، کے یم ڈی سی بھون، شیشادری پورم، بنگلور منعقد ہے۔
ڈاکٹر طاہرہ نورانی صاحبہ، اسٹینٹ پروفیسر، شعبۂ اردو ، بنگلور یونیورسٹی کا تنقید نگاری پر لیکچر ہوگا۔
جناب مرزا اعظمت اللہ بیگ، سابق رجسٹرار کرناٹک اردو اکادمی اور ایڈیشنل کمیشنر ٹیکس، محکمہ کمرشیل ٹیکس، حکومتِ کرناٹک اور ڈاکٹر ارشد جمال صارم، معروف جواں سال شاعر بطور مہمانانِ خصوصی اس کلاس میں شرکت کریں گے۔
تمام طلباء و طالبات سے خواہش کی جاتی ہے کہ اس کلاس میں ضرور حاضر رہیں
مزید تفصیلات کے لئے جناب منیر احمد جامی سے 9103399451 یا عرفان اللہ سے 8618967693 پر آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment