خواجہ سید حسن نظامی (رح) کی حجرہ مبارک میں حاضری۔
دہلی (راست) مورخہ 4/4/2026بروز ہفتہ دہلی میں آمد پر خواجہ سید حسن نظامی (رح) کی حجرہ مبارک میں حاضری ہوئی ۔۔درگاہ محبوب الہی خواجہ نظام الدین اولیاء (رح) کے سجادہ نشین دلی رتن حضرت شہید خواجہ سید محمد نظامی کے وصال کے بعد خواجہ صاحب کے جانشین خواجہ سید شافع محمد نظامی سے پرسہ کی نیت سے ملاقات کرنے کا موقع ملا ۔۔ساتھ میں ہمارے محسن ودوست محترم جناب عبدالملک نظامی صاحب(مدیر رسالہ منادی ) ،جناب حافظ و مفتی محمد ہارون نظامی ،جناب عبدالکریم نظامی ،محمد حسن مجیب خان نظامی اور ڈاکٹر محمد عبدالرافع ناندیڈ نے منادی کے شمارے اور اس کی اشاعت سے متعلق تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے۔
Comments
Post a Comment