الحراءاردوپراںٔمری اسکول بھساول میں سرپرست،اساتذہ میٹینگ۔


بھوساول (راست) بھساول کا معروف ادارہ الحراءاردو پراںٔمری اسکول بھساول میں سرپرست واساتذہ میٹنگ کاانعقاد عمل آیا ۔نظامت کے فرائض صابر سرنی انجام دیا ساتھ ہی سالانہ امتحان ،نۓ ایڈمیشن اور طلباء کے مختلف تعلیمی مسائل پرروشنی ڈالی ۔صدر معلم ضیاء النبی سرنی بھی سرپرستوں سے خطاب کیا اس موقع پر اسکول کے چیرمین حاجی انصاراحمد نے تعلیمی سال 2025-26 کی نصابی وغیرنصابی سرگرمیوں کا ذکرکیا خاص طورپر تربیت کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو فرمایٔ اپنی گفتگو سے پروگرام کوفکری وتعلیمی جہت عطا کی ۔والدین وسرپستوں نےجوش وخروش کےساتھ شرکت کی جسمیں خواتین کثیر تعداد میں شریک تھیں ۔پروگرام کو کامیاب بنانے میں جملہ اسٹاف کا تعاون حاصل رہا ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ