تمل ناڈو اسمبلی انتخابات 2026 – اہم اعداد و شمار
پریس ریلیز
تاریخ: 23 اپریل 2026
تمل ناڈو اسمبلی انتخابات 2026 – اہم اعداد و شمار
تمل ناڈو میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات 2026 کے سلسلے میں درج ذیل اہم تفصیلات جاری کی جاتی ہیں:
کل ووٹرز: 5.73 کروڑ
بزرگ ووٹرز: 1.21 کروڑ (29 حلقوں میں زیادہ)
نوجوان ووٹرز: 44.98 لاکھ (70 حلقوں میں زیادہ)
کل پولنگ اسٹیشنز: 75,064
کل امیدوار : 4,023
مردامیدوار 3,580
خواتین امیدوار: 442
تیسری جنس (ٹرانس جینڈر) 1
پولنگ کا وقت: صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک
عوام سے گزارش ہے کہ وہ جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے بڑھ چڑھ کر ووٹنگ میں حصہ لیں۔
جمہوری فریضہ ادا کریں — ووٹ ضرور دیں!
Comments
Post a Comment