حج سیزن 2026 - خیموں کے شہر “منیٰ” میں عازمینِ حج کے خیرمقدم کی تیاریاں۔


کے این واصف : 
 حج 2026 کے مقدس سفر کا آغاز قریب ہے، اور سعودی حکومت کی جانب سے منیٰ میں دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمینِ حج کے خیرمقدم کے لیے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ منیٰ کو “خیموں کا شہر” بھی کہا جاتا ہے، یہ عازمین کے قیام کا مرکزی مقام ہے جہاں اس بار کئی نئی سہولیات متعارف کروائی جا رہی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ