پر دنیا شوده ا متحان 2026 میں ضلع پریشد اردو بورامنی مثالی مدرسے کے طلباء کی شاندار کامیابی۔


سولاپور (ضیاء بانو رنگریز) ضلع پریشد اردو مثالی اسکول بورامنی کی تیسری جماعت کے تین ہونہار طالب علموں نے پردنيا شودھ امتحان 2026 نشاندار کامیابی حاصل کر کے اسکول کا نام روشن کیا 
علاؤ الدین غفور پٹیل ۲۰۰/۹۲
مدیحہ اویس قادری ۲۰۰/۹۰
ایت محسن شیخ ۲۰۰/۸۴
اس اس بہترین کامیابی پر تیسری جماعت کی کلاس معلمہ ضیاء رنگریز آپا اور کامیاب طالب علموں کا اسکول کی صدر مدرسہ صاحبہ محترمہ نشاط پٹیل آپا انتظامیہ کمیٹی کے صدر محترم جاوید تگارے اور نائب صدر محترم حمید پٹیل کی ۔جانب سے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ