بھارت الیکشن کمیشن کی ایس۔آے۔آر 2025 مہم کے تحت آلہ پھاٹا میں ایک اعظیم الشان رہنمائ مہم منعقد کیا گیا۔
(انتخاب عالم کی رپورٹ) جمہوریت کو مستحکم اور مضبوط بنانا اور ووٹ کے حق کو بحال کرنے کے مقصد سے بھارت الیکشن کمیشن کیSIR2025 مہم کے تحت آلہ پھاٹا میں ایک اعظیم الشان رہنمائ مہم منعقد کیا گیا امت کی خدمت فاؤنڈیشن جنیر اور غریب نواز ٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے اتوار بروز 4اپریل 2026کو ٹرسٹ کے ہال میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا
امت کی خدمت کے بانی وصدر حاجی غلام نبی زہرا یونس شیخ نے کیمپ میں موجود لوگوں کو ایس آر آئ کی اہمیت سمجھائ اور میپنگ کی باریکیوں سے حاضرین سنائ پرانے ریکارڈکو نئے ریکاڑ کو جوڑنے کا طریقہ سمجھایا اس موقعے پر علاقے اہم شخصیت موجود تھی ان میں منگیش انا پرسن ڈوکے جیون شندے نیلش شندےنلیش ڈونگرے دیگمبر گھوڑے کر توشار کورالے ولاد واگھولے حاضر تھےساتھ ہی غریب نواز ٹرسٹ کے صدر مجاہد جمعدار کمال خان یونس منیار عمران منیار جیلانی پٹیل عادل پٹیل ذاکر پٹھان وصفیان مومن نے لوگوں کی معاونت کی کیلاس شندے گونجال سر دراٹے سر اس پروگرام کو کامیاب بنانے مدد کی
Comments
Post a Comment