مسجد عالیہ جواد کے منتظمین کو بزرگ شخصیت محمد علی ظہیرآباد کی مبارکباد۔


 ظہیرآباد 13/ مارچ(نمائندہ)قلب شہر ظہیرآباد اسوین کالونی میں رمضان المبارک کے پیش نظر تین کروڑ سے زائد رقم سےاک عظیم الشان مسجد عالیہ جواد کے تعمیری کام میں حصّہ لینے والو کو شہر ظہیرآباد کے مشہور ومعرف بزرگ شخصیت جناب محمد علی بنک والے نے مبارکباد پیش کی۔ اور نیک خوہشات اظہار کیا۔ جسمیں قابل ذکر میر جاوید علی صدر مسجد، ُمحمد عبدالوحید، محمد سعید احمد، محمد نثار احمد، محمد ارشد علی معتمد، محمد شبیرعلی، محمد ایوب صدر یم پی جے، محمد اقبال، محمد عظیم الدین، مولوی محمد غوث الدین نظامی، مولانا مفتی محمد اکرم امام وخطیب مسجد ہذا، میر جنیدعلی، میر نوشاد علی، محمد امام پٹیل، طیب پٹیل کے علاوہ دیگر موجود تھے۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ